💬 📜

Discover Life-Changing Quotes

Click to explore thousands of inspirational quotes


کانگریس رہنما نے کہا کہ “امریکہ کے صدر نے بہت سنجیدہ بات کہی ہے کہ جوہری جنگ ہو سکتی ہے، جوہری جنگ کوئی عام بات نہیں ہے، وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ہم جوہری جنگ سے نہیں ڈرتے، ظاہر ہےہم نہیں ڈرتے ، ایسا نہیں ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ہمیں دونوں ممالک سے تجارت کرنی ہے تو کیا ان کی تجارت ہماری قومی ضروریات اور سلامتی سے زیادہ اہم ہو جاتی ہے، کیا تاجر ہمیں بتائیں گے کہ قومی سلامتی کے لیے کب حملہ  کرنا چاہئے اور کب نہیں ؟”

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here