💬 📜

Discover Life-Changing Quotes

Click to explore thousands of inspirational quotes


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

دوران آپریشن پولیس اور منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

پولیس حکام کے مطابق آپریشن کے دوران گھر میں چھپے 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد  کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے 4 ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔



Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here