💬 📜

Discover Life-Changing Quotes

Click to explore thousands of inspirational quotes


پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن (ڈی جی ایم او) کی  بھارتی ہم منصب سے ملاقات آج ہو گی جس کے دوران سیز فائر کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی اور ان کے پاکستانی ہم منصب میجر جنرل کاشف عبداللہ کی ملاقات ہو گی۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلان کردہ سیز فائر سے متعلق اہم امور پر غور کیا جائے گا۔



Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here