مریم نواز کی ہدایت پر آئی جی پنجاب کا ٹریفک پولیس اصلاحات لانے کا فیصلہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں ٹریفک پولیس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا گیا۔