💬 📜

Discover Life-Changing Quotes

Click to explore thousands of inspirational quotes



کراچی:

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے دن بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 295ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار 600روپے کی کمی سے 3لاکھ 47ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 86 روپے گھٹ کر 2لاکھ 98ہزار 268روپے کی سطح پر آگئی۔



Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here