💬 📜

Discover Life-Changing Quotes

Click to explore thousands of inspirational quotes


— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانیوں کے لیے ہاٹ لائنز قائم کردی گئی ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، خطے کی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ ہوگا، سیکریٹری خارجہ کا ایران میں پاکستانی سفیر سے رابطہ ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزارت خارجہ نے ایران پر حملےکی مذمت کی اور میں نے بھی بیان دیا۔



Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here