💬 📜

Discover Life-Changing Quotes

Click to explore thousands of inspirational quotes


لاہور: او اور اے لیول کے آج ہونیوالے امتحانات منسوخ

کیمبرج کے او اور اے لیول کے آج ہونے والے امتحانات منسوخ کردیے گئے۔

لاہور میں سیکیورٹی حالات اور بھارتی ڈرون حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر آج دوپہر 2 بجے ہونے والے کیمبرج کے امتحانات منسوخ ہوگئے۔

تاہم کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برٹش کونسل اور کیمبرج نے یہ فیصلہ چند منٹ پہلے کیا جس کی پریس ریلیز بھی جاری کردی جائے گی۔



Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here